ابنا: حضرت آیت اللہ ہاشمی نے کہا کہ اتحاد عراقی عوام کی طاقت و قدرت اور ان کے آرام و سکون کا باعث بھی ہے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے کہا کہ مقدس مقامات اور عتبات عالیات کی زیارت ایرانی عوام کے لئے بڑی اہمیت کی حامل ہے اور زوار کی آمد و رفت سے باہمی روابط مزید مستحکم ہوسکتے ہیں۔ اس ملاقات میں عراقی سفیر نے ایرانی عوا م کی طرف سے عراقی عوام کی سخت وقت میں امداد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے ہمیشہ مشکل وقت میں مسلمانوں کا ساتھ دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز